انسانی حقوقدنیاشاممشرق وسطییورپ

شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی ہتھیار اور ساز وسامان عراق کے الولید سرحد سے شام میں داخل ہوئے اور پھر صوبہ حسکہ کے علاقے قامشلی کے غیر قانونی فوجی اڈے قصر تل بیدر منتقل ہو گئے۔

اس سے قبل بھی کئی بار امریکہ نے عراق سے شام میں فوجی ہتھیار اور ساز و سامان منتقل کیا تھا۔

امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادی دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کے بہانے غیر قانونی طور پر اور شام کی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں فوجی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button