دنیاشاممشرق وسطییورپ

شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، متعدد زخمی

سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ شمال مشرقی شام کے حسکہ شہر کے جنوب میں نامعلوم افراد نے حسکہ کے ریشد گاؤں کے نزدیک امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اس گاڑی میں متعدد امریکی فوجی اور کرد ڈیموکرٹک فورس “ایس ڈی ایف” کے عناصر موجود تھے۔

اسپوتنک نیوز کے مطابق امریکا، ایس ڈی ایف کے مسلح افراد کو فوجی ٹریننگ دے کر ان کی بھرتی کر رہا ہے۔

اس سے پہلے شمال مشرقی شام میں 2 گاؤں کے رہائیشوں نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک کے انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button