Surah Al Kausar Urdu Translation
سورۃ الکوثر اردو ترجمہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَﭤ(1)
اے محبوب!بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْﭤ(2)
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ (3)
بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔
Surah Al Kausar Urdu Translation | سورۃ الکوثر اردو ترجمہ 108
Surah Al Kausar Audio | سورہ کوثر آڈیو
Surah Al-Kawthar PDF | سورۃ الکوثر پی ڈی ایف

