شاممشرق وسطی

شام کے شہر عفرین میں بم دھماکہ، 2 جاں بحق اور متعدد زخمی

شام کے شہر عفرین میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گ‏ئے۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر عفرین میں ہونے والے اس موٹر سائیکل بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ابھی اس دھماکے کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اگرچہ شام میں دہشت گردوں کا اب کسی بھی علاقے پر قبضہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اس گروہ کے بعض عناصر مختلف علاقوں میں روپوش ہیں اور موقع پر ملنے پر وہ دہشت گردانہ حملہ کر دیتے ہیں تاہم شامی فوج اپنے ملک کے مختلف علاقوں سے ان باقی بچے دہشت گردوں کا بھی صفایا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button