
اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی فوج نے حماہ صوبے کے شہر مورک میں شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنے سب سے بڑے چوکی کو چھوڑ کر بھاگنے نے اور اپنے تمام فوجی ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کردیا ہے۔
ترکی کی فوج نے محاصرے میں آنے کے بعد ان چوکیوں کو چھوڑ کر بھاگنے اور صوبہ ادلب کے قریبی علاقے جبل الزاویه کی جانب جانے کا فیصلہ کیا۔