ایرانترکیمشرق وسطی

ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے علاقے کی صورتحال، عالمی امور اور دو جانبہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کے دورے پر استنبول پہنچے تھے جہاں انہوں نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے تجارتی اور سفارتی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا اور ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close