پاکستانایشیا

پشاور میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو افراد، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک

Two members of the terrorist group were killed in an operation by the security forces

پشاور میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو افراد، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک

اکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے جمعے کو خان خاور کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، 30 منٹ تک جاری رہنے والی جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جب کہ 6 دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کی رپورٹ کے مطابق دونوں دہشت گرد سیکورٹی فورسز، پولیس چیک پوسٹوں پر خودکش حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

یاد رہے کہ بیس جولائی کو دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کرکے دو اہکاروں کو شہید اور دو دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔

#pakistan

#peshawar

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button