قرآناسلام

Surah Al Fatiha | Rashid Mishary Al-Afasy | Islami Dawat Video

مشہور قاری مشاری راشد العفاسی سورہ الفاتحہ

Surah Al Fatiha | Rashid Mishary Al-Afasy | Islami Dawat

مشہور قاری مشاری راشد العفاسی سورہ الفاتحہ

 

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ‏﴿۲﴾ مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ‏﴿۳﴾ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏

﴿۴﴾ اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ‏ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ﴿۶﴾

سورہ الفاتحہ اردو ترجمہ:

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا

﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم

﴿۴﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

﴿۵﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا

﴿۶﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button