انسانی حقوقمشرق وسطییمن

یمن پر سعودی اتحاد کے 44 حملے

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ البیضاء، مارب، صنعا،الجوف اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے بمباری کی۔

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اسی طرح کل بروز بدھ بھی صنعاء کے جنوبی علاقے النھدین پر بھی بمباری کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button