
الحمد للہ اللہ اکبر! یمن کی حزب اللہ نے صہیونی رامی اونگر سے تعلق رکھنے والے "Galaxy Leader” نامی ایک نجی یہودی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔
صیہونی ٹی وی چینل 12 کے رپورٹر امیت سیگل نے اعلان کیا کہ یمن حزب اللہ کی طرف سے قبضے میں لیا گیا جہاز صہیونیوں کا ہے، عملہ صہیونی نہیں تھا اور یمنیوں کا مقصد صہیونی معاملات کو شدید دھچکا پہنچانا تھا۔