مشرق وسطیدنیایمن

یمنی فوج نے امریکی جاسوسی طیارہ مار گرایا

یمنی فوج نے امریکی جاسوسی طیارہ مار گرایا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے صوبہ مآرب کے الجوجہ علاقے میں امریکہ کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو ایک مناسب اسلحے سے مار گرایا ہے رپورٹ کے مطابق یحیی سریع نے کہا کہ اس جاسوس ڈرون طیارے کے ملبے کا ویڈیو موجود ہے اور جلد ہی منظرعام پر لایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button