عراقمشرق وسطی

سامرا کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا

سومریہ نیوز ایجنسی نے خبردی ہے کہ الحشد الشعبی نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس کی اکتالیسویں ڈویژن اور عراق کی فیڈرل پولیس فورس نے اطلاعات ملنے پر سامرا کے جنوب میں سرچ آپریشن شروع کیا – الحشدالشعبی نے کہا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد علاقے میں پوری طرح سے امن و استحکام کا قیام اور اس کی تقویت اور دہشت گرد گروہوں کو پھر سے منظم نہ ہونے دینا ہے – عراق میں داعش کی شکست کے باوجود ا اس گروہ کے عناصر ملک کے بعض‏ علاقوں میں موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button