پاکستانکشمیرہندوستان

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق

ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے متعدد افراد مارے گئے ۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے شہری آبادی کو مارٹر ٹینک گائیڈڈ راکٹس سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 61 سالہ حسن دین اور 75 سالہ لعل محمد مارے ہوگئے۔

واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں اور دونوں جانب سے ہونے والی فائرنگ کی وجہ سے اب تک کئی فوجی اہلکاراورعام شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button