افغانستانایشیا

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 25 افراد کی ہلاکت

افغانستان کے صوبے بغلان میں عوامی فورس پر طالبان کے حملے میں پچّیس جوان ہلاک ہو گئے۔

موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ بغلان کے علاقے نہرین میں کیا گیا جہاں اس عوامی فورس کے کمانڈر صلاح الدین کے علاوہ چوبیس جوان ہلاک ہو گئے۔
ایک اور خبر یہ کہ طالبان نے صوبے قندھار میں بھی خود جوش عوامی فورس پر حملہ کر کے دس جوانوں کو ہلاک اور اٹھائیس دیگر کو زخمی کر دیا۔
ان حملوں میں خود طالبان کو پہنچنے والے نقصان کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button