افغانستانایشیا

افغانستان میں 120 دہشتگرد ہلاک و زخمی

افغان فورسزکے مختلف آپریشنزمیں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی فورسز نے گزشتہ24گھنٹوں میں ملک کے کئی صوبوں من جملہ ننگرہار، کپیسا، پکتیا، پکتیکا، غزنی، قندھار، ڈائی کنڈی، فراہ، بدغیس، فاریاب اور ہلمند میں زمینی اور فضائی کارروائی کرکے 71سے زائد دہشتگردوں اورشدت پسندوں کو ہلاک ، 49 کوزخمی جبکہ 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button