ایرانمشرق وسطی

ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت مشترکہ مشقوں کا آغاز

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سمنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ان مشقوں کا آغاز ” یا محمد رسول اللہ (ص) ” کی رمز سے کیا۔ آسمان ولایت مشترکہ مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال ، ریڈار ، توپخانہ ، میزائلوں کو ادھر ادھر منتقل کرنے ، ڈرونز طیاروں سے استفادہ نیز ڈرونز طیاروں کو منہدم کرنے کے تجربات کئے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button