مشرق وسطییمن

یمنی فوج نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب سعودی عرب کے ڈرون کو مناسب ہتھیار کے ساتھ سرنگوں کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button