ایرانایشیاپاکستانمشرق وسطی

ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کے روز تہران میں ایران کے اپنے ہم منصب ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے طریقوں کے علاوہ مختلف اہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران سے قبل کابل کا بھی دورہ کیا جہاں انھوں نے مختلف افغان حکام سے ملاقات اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔شاہ محمود قریشی، دورہ ایران کے بعد چین اور روس کا بھی دورہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button