ایرانایشیاپاکستانمشرق وسطی

ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا وفد احمد امیرآبادی فراھانی کی قیادت میں اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا ہے۔

ایران کا پارلیمانی وفد اپنے اس دورے میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سمیت دیگر پاکستانی حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کرےگا جن میں پارلیمانی تعلقات و تعاون میں توسیع اور دونوں ملکوں کے دیرینہ روابط کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے امور پر بات چیت ہوگی۔ ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ نے پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ کی دعوت پر اسلام آباد کا یہ دورہ انجام دیا ہے۔ ایران اور پاکستان دو ہمسایہ ممالک ہیں کی نو سو ساٹھ کلومٹیر طویل سرحدیں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button