عراقمشرق وسطی

بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

بغداد سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے کہ داعش کے ایک خودکش بمبار نے بغداد کی جمیلہ مارکیٹ میں خود کو دھماکہ سے اڑا لیا ۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اس دہشت گردانہ حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے باوجود ابھی بھی ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے عناصر موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے ہیں

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button