امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

تہران میں نمازعید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں

رہبرانقلاب اسلامی آج بانی انقلاب اسلامی کی تیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سےخطاب کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نمازعید الفطرگزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں مصلائے امام خمینی (رح) میں ادا کی جائے گی.

ایران کے مومن عوام، عید الفطر کے روز ایک مہینے روزہ رکھنے، عبادت اور اخلاص کے شکرانے کے طور پرعید الفطر کی نماز انتہائی عقیدت و احترام سے ادا کریں گے.

امام خمینی (رح) مصلا کے دروازے صبح 4 بج کر تیس منٹ سے عبادت گزاروں اور نمازیوں کے لئے کھول دیے جائیں گے.

ہر سال کی طرح اس سال بھی مصلائے امام خمینی (رح) میں تہران کے دسیوں ہزار مرد و خواتین اس معنوی اجتماع میں شرکت کریں گے.

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button