ایراندنیاشامعراقمشرق وسطی

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

اسلام کے کمانڈر اور مرد میدان میجرجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام کے عظیم کمانڈر، مرد مجاہد اور میدان میجرجنرل قاسم سلیمانی اورابومهدی المهندس کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 3 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور اسلام کے عظیم کمانڈر مرد مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی طویل مجاہدت و فدا کاری کے بعد آج صبح بغداد ایئر پورٹ کے قریب ابو مہدی مہندس سمیت امریکی ہیلی کاپٹروں کے حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button