امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حزب اللہ کے سربراہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں سید حسن نصر اللہ کو اور ان کی مرحومہ بہن کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button