شاممشرق وسطی

شامی فوج کا لاذقیہ میں دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کے خلاف آپریشن جاری

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے النصرہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ان کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے اور جبل الاکراد کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button