ایرانشامعراقمشرق وسطی

شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر

جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔

جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔

“الهی لا تکلنی”

اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے۔

اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔

وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسی کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔

خداوندا مجھے پاک و مطہر قبول کر۔

الحمدلله رب العالمین۔

جنرل سلیمانی نے یہ جملے جمعرات 2 جنوری 2020 کو دمشق سے بغداد کیلئے پرواز سے صرف چند منٹ قبل اپنی قیام گاہ میں تحریر کئے تھے اور پھرکاغذ کے اسی ورق پراپنا پین بھی رکھ دیا اور ایر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ اور بغداد پہنچتے ہی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button