دنیا

عسقلان سٹی کے قریب صیہونی فوج کے ایک اڈے میں خوفناک دھماکے

غزہ کے شمال میں عسقلان سٹی کے قریب صیہونی فوج کے ایک اڈے میں خوفناک دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ عسقلان سٹی کے قریب صیہونی فوج کے مرکز میں دھماکے کے بعد ، زکیم اور ہوف اشکلون نامی غیر قانونی صیہونی کالونیوں میں میزائلی حملے کے سائرن کی آوازیں بھی سنی گئیں ۔

دوسری طرف صیہونی حکومت نے غزہ کی سرحد پر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے ۔ ابھی اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں مل سکی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button