واشنگٹن کے اشاروں پر چل کے سعودی عرب یمن کی دلدل میں پھنس چکا ہے ، ترکی کو خیال رکھنا چاہئے کہ کہیں وہ بھی، شام میں امریکا کی جگہ لینے کے چکر میں دلدل میں نہ پھنس جائے ۔
تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔…