ایشیاکشمیر

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اننت ناگ میں گھر گھر تلاشی لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض انتظامیہ نے اسلام آبادضلع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button