انسانی حقوقایشیاپاکستانکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ۱۰ سے زائد نوجوانوں کی شہادت پر گہرے غم و غصے کا اظہار کیا  اور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔قائد ملت جعفریہ  کا کہنا ہے کہ عالمی برادری سیاسی و سفارتی سطح پر بھرپور عملی اقدامات کے زریعہ  نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button