ایشیاپاکستان

وزیرستان میں دہشتگردانہ حملے میں چھے افراد جاں بحق

پاکستان بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور ملک کے شمال مغرب میں ایک پیٹروکیمکل کمپنی کے ملازمین پر دہشتگردانہ حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقے میران شاہ کے مضافات میں ہونے والے اس حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ کا شمار پاکستان کے بدامن علاقوں میں ہوتا ہے کیونکہ طالبان سمیت اکثر دہشتگرد عناصر اسی علاقے میں سرگرم ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسے دہشتگردگروہ زیادہ سرگرم ہیں اور زیادہ تر دہشتگردانہ کارروائیوں ، بم دھماکوں اور عام شہریوں کے قتل عام میں انھیں گروہوں کے دہشتگرد ملوث ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button