ایشیاپاکستان

چابہار دہشت گردانہ حملے کی پاکستان کی جانب سے مذمت

حکومت پاکستان نے ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان محمد فیصل خان نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے – انہوں نے دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ اور  حکومت ایران سے ہمدردی کا اظہار کیا  اور کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور حکومت پاکستان اس طرح کے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرتی ہے –

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button