فلسطینمشرق وسطی

چاقو کے وار سے صہیونی فوجی ہلاک

غرب اردن کے علاقے گوش عتصیون میں ایک صیہونی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق صہیونی فوج نے گوش عتصیون کے علاقے میں چیک پوسٹیں قائم کر کے، مذکورہ صیہونی فوجی کے قاتل کی تلاش شروع کردی ہے جو بدھ کی شب چاقو کے وار سے ہلاک ہوگیا ہے۔
اسرائیل فوج کے ترجمان نے بھی مذکورہ فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی حال ہی یشیفا کی ملٹری اکیڈمی میں داخل ہوا تھا اور اس کو ممکنہ طور پر غیر آتشیں ہتھیار سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین نے گوش عتصیون آپریشن کو فاتحانہ اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button