مشرق وسطییمن

یمنی ایئر ڈیفنس نے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا

العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی ايئر ڈیفنس فورس نے صوبہ صعدہ کی فضائی حدود سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی دفاعی میزائل سسٹم نے سعودی عرب کے جنگی طیارے ایف 15 کو تلاش کرلیا جس کے بعد سعودی جنگی طیارے صعدہ کی فضائی حدود سے فرار ہوگئے۔ اس نے کہا کہ ملکی دفاع کو مضبوط بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button