مشرق وسطییمن

یمنی فورسز کا دمام میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ دمام میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے بیلسٹک میزائل سے دمام کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔ اس نے کہا کہ یمنی فوج سعودی عرب کی بربریت کامنہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button