اسلامایشیابدیع ازمان سعید نورسیدعادنیافوٹو گلریقرآنمثالی شخصیات

بسم اللہ کا شعار و ذکر۔۔۔

اُستاد بدیع الزمان سعید نورسی(1960-1873)، ترکی کے معروف سنّی عالمِ دین۔

بسم اللہ کا شعار و ذکر۔۔۔

“بسم اللہ” جانِ من ! تمہیں اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ یہ پاکیزہ اور مبارک لفظ جس طرح اسلام کا ایک شعار ہے، اسی طرح یہ وہ برگزیدہ کلمہ ہے جس کا ذکر تمام موجودات زبانِ حال سے کرہی ہیں۔

تو پس اے جانِ من!۔۔۔

دو اللہ کے نام سے۔۔۔

لو اللہ کے نام سے۔۔۔

شروع کرو اللہ کے نام سے۔۔۔

کام سرانجام دو اللہ کے نام سے۔۔۔

اُستاد بدیع الزمان سعید نورسی(1960-1873)، ترکی کے معروف سنّی عالمِ دین۔

#اللہ #بسم_اللہ #بدیع_الزمان_سعید_نورسی #ترکی #اسلام
#Allah #Bismillah #BadiuzzamanSaidNursi #Islam #Quran #Turkey

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button