مشرق وسطییمن

یمن میں عوامی فورسز کی تازہ کارروائی

 یمن کی عوامی کمیٹی سے وابستہ جوانوں نے صوبہ مارب کی جانب اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس دوران  صوبہ تعز میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

انصاراللہ سے وابستہ نیوز چینل نے نجران کے علاقے  سے  اپنی ایک رپورٹ میں یمنی فورسز کی کامیابیوں سے متعلق تازہ ترین تصاویربھی جاری کی ہیں۔

صوبہ تعز میں اتوار کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے، ان تصاویر میں سعودیوں فوجیوں سے چھینے گئے ہلکے بھاری ہتھیار بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

بعض اطلاعات کے مطابق یمن کے فوجی صوبے مارب سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر پوزيشن سنبھالے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button