امام خامنہ ایعراقفلسطینلبنانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بیروت میں ہونے والی ملاقات میں علاقے کے مختلف مسائل منجملہ عرب اسرائیل سمجھوتے اور ان میں ہونے والی صلح کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے اسی طرح حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان تعلقات کی مضبوطی پر زور دیاجو ایمان، برادری و اخوت، جہاد اور مشترکہ سرنوشت پر استوار ہیں۔اسماعیل ہنیہ فلسطینی گروہوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے گذشتہ منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے تھے جہاں انھوں نے اس ملک کے مختلف اعلی حکام سے الگ الگ ملاقات کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button