صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں لبنانی حزب اللہ نے گیلیلی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر، گیلیلی ایئر بیس اور صیہونی حکومت کے کئی ریڈار اڈوں کو تباہ کر دیا۔ #alaqsaoperation #palestine #aqsa #labenon