امام خامنہ ایانسانی حقوقدنیامثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوزیورپ
آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سیاہ فام کون ہیں؟ کہاں سے لائے گئے تھے؟ اور کس طرح کے کاموں پر انہیں مجبور کیا گیا تھا؟ کیا امریکا میں نسلی امتیاز کا معاملہ کوئی ماضی کی بات ہے؟