دنیایورپ

امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے کولمبیا علاقے کے علاوہ سترہ ریاستوں کے اٹارنی جنرلوں نے میسا چوسٹ کی ایک مقامی عدالت میں یہ شکایت درج کی ہے۔ اس شکایت میں ٹرمپ کے فیصلوں کو بے سوچے سمجھے، بے رحمانہ اور غیر قانونی قرار دے کر مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکہ کی فیڈرل حکومت کے اس قانون کو فورا کالعدم قرار دیا جائے جو کورونا وائرس کے پھیلاو کے دوران غیر ملکی طلبا کو ملک سے نکلنے پر مجبور کر رہا ہے۔

حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ غیر ملکی طلبا کہ جنکی کلاسز آئندہ سیمسٹر میں آن لائن منعقد ہوں گی، انہیں امریکہ سے باہر نکلنا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button