مشرق وسطیامام خامنہ ایایرانایشیادنیامثالی شخصیاتیورپ

انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔

سلیمانی کے قاتل اور قتل کا حکم دینے والوں کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ حالانکہ ایک عزیز کے بقول سلیمانی کی جوتی ان کے قاتل کے سر سے زیادہ شرف رکھتی ہے، ان کے قاتل کا سر قلم ہو جائے تو وہ سلیمانی کی جوتی کا فدیہ نہیں بن سکتا۔ لیکن بہرحال انہوں نے ایک حماقت کی ہے تو اس کا خمیازہ انھیں بھگتنا ہوگا۔ حکم دینے والے اور قاتل یاد رکھیں کہ جب بھی ممکن ہوا ان سے انتقام ضرور لیا جائے گا۔
آیت اللہ خامنہ ای
16 دسمبر 2020

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button