ایراندنیامشرق وسطییورپ

ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم ہےجبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے

المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر کریس مورفی نے ایران کے خلاء میں قدم جمانے اور فوجی سیٹلائٹ ” نور” خلاء میں بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آج پہلے کی نسبت بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم، جبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔ امریکی سینیٹر نے کہا کہ ایران آج مشرق وسطی میں تمام شعبوں میں آگے بڑھ گيا ہے جبکہ امریکہ گذشتہ 4 سال کی نسبت بہت کمزور ہوگیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button