دنیاایشیا

قرہ باغ میں جاری جھڑپیں

ارنا کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو قرہ باغ کے علاقوں آقدرہ، آقدام، خوجاوند اور قبادلی میں جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جار رہا اور آرمینیا کی فوج نے جمہوریہ آذربائیجان کے فوجی ٹھکانوں اور جنگی مورچوں کے قریب بعض رہائشی علاقوں پر میزائل داغے ہیں اور گولہ باری کی ہے۔اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمینیا کی فوج نے اسی طرح سرحدی علاقوں گدہ بیک اور تاووزا میں جمہوریہ آذربائیجان کے فوجی ٹھکانوں نیز برد، چمبرک اور گوریس کے علاقوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button