یورپایراندنیامشرق وسطی

سلامتی کونسل ناکارہ ہو چکی ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمزور کارکردگی کے باعث اپنی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

کمزور کارکردگی کے باعث سلامتی کونسل کا اعتبار اور اسکی حیثیت خطرے میں پڑتی جا رہی ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔

ارنا نیوز کے مطابق مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایک اجلاس میں سلامتی کونسل کے موجودہ ڈھانچے پر تنقید کرتے ہوئے اس میں ترقی پذیر ممالک کی کمزور موجودگی کے باعث اُسے غیر جمہوری قرار دیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button