فلسطینمشرق وسطی

غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ

آناتولی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی ٹولے کے توپخانوں نے منگل کی شب غزہ پر بمباری اور گولہ باری کی۔

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ مہینے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید گولہ باری کی۔ جبکہ حالیہ دو ہفتوں کے دوران غاصب صیہونی دہشتگرد، جھوٹے اور بے بنیاد بہانوں سے تقریبا ہر روز غزہ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے دسمبر 2017 سے غزہ پر فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button