فلسطینمشرق وسطی

اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں

العہد کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے جنرل سیکریٹری زیاد النخاله کے مابین ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں طے پایا کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے معاہدے کا قومی وحدت کے ذریعےمقابلہ کیا جائے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس سے ان کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہو جائیں گے۔

اس معاہدے کی تفصیلات فون کال پر طے ہوئی اور ٹیلی کانفرنس کے دوران ہی معاہدے کے منظوری دی گئی۔ جمعرات کو منعقد کی گئی ٹیلی کانفرنس میں ٹرمپ ، شیخ محمد بن زاید اور بنجمن نتن یاہو نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button