حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام
حریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے “بیت حانون” اور “البریج” کے مشرق میں صیہونی حکومت کی زمینی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔
قسام بٹالینز کے اعلان کے مطابق ان علاقوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔