غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ
صیہونی حکومت کے حکام ہر بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کے لیے آپریشن کے آغاز کے باوجود، اعلان کرتے ہیں کہ یہ آپریشن اصل آپریشن نہیں ہے اور صرف ایک محدود آپریشن ہے یا گزشتہ آپریشن سے منسلک ہے۔
یہ میڈیا پالیسی اس لئے اپنائی گئی ہے تاکہ داخلے میں ناکامی کی صورت میں یہ شکست ان کے لیے کم ذلت کا باعث ہو۔
کل رات کی کارروائی دراصل صہیونیوں کی زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی ایک بھر پورکوشش تھی لیکن اب تک انہیں بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اسرائیلیوں نے بچوں کو مارنا اچھی طرح سیکھ لیا ہے، لیکن کم از کم پچھلے 22 سالوں میں، وہ ایک بھی عسکری فتح حاصل نہیں کر سکے۔