دنیاعربفلسطینلبنانمشرق وسطییورپ

اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو

حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں حساس ٹھکانوں کی سٹیک تفصیلات جاری کی اور کہا کہ اگر صیہونی حکومت، لبنان پر حملہ کرتی ہے تو ان علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے حالیہ دنوں میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button