اسلامgenelافریقہامام خامنہ ایایرانایشیادنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطی

شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمنوں سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔

دنیا کے مظلوم و مستضعفین کے رہبر امام سید علی خامنہ ای

شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمنوں سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
یرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھے گی اور یہ لوح ہمیشہ شہادت اور شہیدوں کے عنوان سے مزین رہے گی۔
یہ تاریخی ذخیرہ ہماری نسلوں میں ہمیشہ امید، ہمت اور جرائت عطا کرے گا اور حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی۔

دنیا کے مظلوم و مستضعفین کے رہبر امام سید علی خامنہ ای

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button